23 اکتوبر 2017 - 15:01
ایرانی وزير خارجہ کی جنوبی افریقہ کی بین الاقوامی تعاون کی وزیر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جنوبی افریقہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے جنوبی افریقہ کی بین الاقوامی تعاون کی وزیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جنوبی افریقہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے جنوبی افریقہ کی بین الاقوامی تعاون کی وزیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔

.......

/169